پاکستانی قونصل جنرل دریائے یانگ ژی ڈیلٹا کے خطے سے پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں۔

پاکستانی قونصل جنرل دریائے یانگ ژی ڈیلٹا کے خطے سے پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں۔

چین-یورپ ایسوسی ایشن برائے تکنیکی و اقتصادی تعاون (سی اےای ٹیک) کی دریائے یانگ ژی ڈیلٹا انٹیل اور تجارتی فروغ کمیٹی کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے پاکستان اور چین کے مابین سدا بہاردوستی کو سراہتے ہوئےکہا کہ بی آر آئی ملک کی حیثیت سے چین چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا خیرمقدم کرتا ہے اور مشترکہ طور پر اس کی معاشی ترقی کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ہم سی اے ای ٹیک اور دریائے یانگ ژی کے علاقے کے ساتھ بھی تعاون کے منتظر ہیں۔

 

Date : 
Tuesday 24 November 2020
Source : 
CPEC Info
Tag : 
CPEC Projects,
Share :