چین میں پاکستانی خاتون نے ”ہائیسٹ پوٹینشل اوورسیز مصنف”کا انعام جیتا۔

چین میں پاکستانی خاتون نے ”ہائیسٹ پوٹینشل اوورسیز مصنف”کا انعام جیتا۔

الماس الیاس نامی ایک پاکستانی خاتون نے شنگھائی میں چائینہ آن لائن بین الاقوامی ادبی میلہ میں ”ہائیسٹ پوٹنشل اوورسیز مصنف”کا انعام جیتا۔ اس کے ناول ”ویب ناول” (ویب ناول ڈاٹ کام) میں بہت معروف ہوئے۔ واضح رہے کہ یہ ایک کراس پلیٹ فارم انٹرنیٹ سروس ہے جس کا مقصد آن لائن ادب کو دنیا کے سامنے لانا ہے اور اس نے لاکھوں قارئین کو اپنی جانب راغب کیا۔ پاکستانی مصنفہ کا کہنا ہےکہ پاکستان کے لوگ ہزاروں کہانیوں کے ذریعے چینی ثقافت کو بہتر طریقے سے سمجھ سکتے ہیں۔

 

Date : 
Friday 20 November 2020
Source : 
CPEC Info
Tag : 
CPEC Projects,
Share :