نئےچینی سفیر نونگ رونگ نے آج صدارتی سیکرٹریٹ میں پیش

نئےچینی سفیر نونگ رونگ نے آج صدارتی سیکرٹریٹ میں پیش

اکستان میں تقرری عمل میں لائی جانے والے نئےچینی سفیر نونگ رونگ نے آج صدارتی سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ صدر نے اپنے خطاب کے دوران پاکستان کے اپنےہمسایہ ملک کے ساتھ دوستانہ تعلقات برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

 

Date : 
Tuesday 3 November 2020
Source : 
CPEC Info
Tag : 
Share :