ڈاکٹر ژاؤ بائیج اور گینگ ینگ کو پاکستان کی جانب سے بڑا نعام

ڈاکٹر ژاؤ بائیج اور گینگ ینگ کو پاکستان کی جانب سے بڑا نعام

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی خارجہ امور کمیٹی کے وائس چیئرپرسن ڈاکٹر ژاؤ بائیج اور گینگ ینگ کو اعلٰی سول ایوارڑسے نوازا۔ چائنا کلچرل ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے صدر کو سدا بہاردوستی کو مستحکم کرنے میں ان کے تعاون کے لئے اعلی سول ایوارڈ جبکہ ڈاکٹر ژاؤ بائیج کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔واضح رہے کہ یہ پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا شہری اعزاز تھا اور گینگ ینگ کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ ستارہِ پاکستان سے نوازا گیا۔

 
Date : 
Friday 23 October 2020
Source : 
CPEC Info
Tag : 
Share :