چینی وزارت خارجہ ژاؤ لیجیان نے صدر پاکستان کے بارے میں بڑی بات کہہ دی

چینی وزارت خارجہ ژاؤ لیجیان نے صدر پاکستان کے بارے میں بڑی بات کہہ دی

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے سی پیک پر پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے تبصرے کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ خیال رہے کہ صدر نے پاکستان کی ترقی کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے لئے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی تھی۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے بہتر انداز میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں سے فائدہ اٹھانا شروع کیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے افغان ٹرانزٹ تجارت کے خواب کو ممکن بنانے کے لئے گوادر بندرگاہ کے کردار پر تبادلہ خیال 

Date : 
Thursday 22 October 2020
Source : 
CPEC Info
Tag : 
Importance of CPEC,
Share :