سی ایم کے پی کے نےخیبر پختونخواہ کے لیے بٹری خشخبری سنادی

سی ایم کے پی کے نےخیبر پختونخواہ کے لیے بٹری خشخبری سنادی

وفاقی وزراء اسد عمر، مراد سعید ، عمر ایوب اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کے پی کے میں سی پیک کے تحت میگا پراجیکٹس کو شامل کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ اولین ترجیحات میں شامل منصوبوں میں پشاور سے ڈی آئی خان موٹر وے ، دیر موٹروے ، سوات موٹر وے اور صوبے کے میگا ہائیڈل پاور پراجیکٹس شامل ہیں۔اس موقع پر وزراء نے سی ایم کے پی کے کو یقین دلایا کہ ان منصوبوں کو سی پیک میں شامل کیا جائے گا

Date : 
Friday 23 October 2020
Source : 
CPEC Info
Tag : 
CPEC Projects,
Share :