جام کمال کا جزائر کے معاملات میں اپوزیشن کے لیےحیران کن بیان

جام کمال کا جزائر کے معاملات میں اپوزیشن کے لیےحیران کن بیان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ اپوزیشن کو جزائر کے معاملات میں بلوچستان کو غیر ضروری طور پر نہیں گھسیٹنا چاہیے ہمارا ایک انچ بھی نہیں گیابلوچستان میں ایک جزیرہ استولا ہیں جو کہ ایک قومی پارک ہے جسے نہیں لیا جا سکتاہے انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ،کے پی ٹی اور بن قاسم بندرگاہ نے ماضی میں ایسا کیا ہے پورٹ قاسم کے بالمقابل ایل این جی ٹرمینل بھی ایک جزیرہ ہے۔

Date : 
Friday 23 October 2020
Source : 
CPEC Info
Tag : 
CPEC Projects,
Share :