سی پیک دوسرے مرحلے کو فروغ دینے کے لئے نئے چینی سفیر کی تقرری ایک نیک شگون،ماہرین

سی پیک دوسرے مرحلے کو فروغ دینے کے لئے نئے چینی سفیر کی تقرری ایک نیک شگون،ماہرین

ماہرینِ تعلیم اور کاروباری برادری نے پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رونگ کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ وہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گےجس کی بنیادی توجہ زراعت ، صنعت اور سماجی و اقتصادی ترقی پر مرکوز ہے۔ پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ایس ایم نوید نے کہا ہےکہ نئے چینی سفیر کی مہارت صنعتی ترقی کو فروغ دینے میں بہت اہم ثابت ہوگی

Date : 
Friday 23 October 2020
Source : 
CPEC Info
Tag : 
CPEC Phase II, CPEC Projects,
Share :