بجٹ 2021 میں سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ اور خصوصی اقتصادی زونز پر خاص توجہ دی گئی ہے۔

بجٹ 2021 میں سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ اور خصوصی اقتصادی زونز پر خاص توجہ دی گئی ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ نئے بجٹ میں سی پیک کو اولین اہمیت دی گئی ہے جس کے سبب گوادر بندرگاہ اور خصوصی معاشی زون کی ترقی کے ذریعے سےصنعت کاری کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا جبکہ حکومت نے سرمایہ کاروں کے لئے ٹیکس میں مراعات دینے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہاان اقدامات سے معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے جس سے غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

 

Date : 
Saturday 12 June 2021
Source : 
CPEC Info
Tag : 
Investement in Gwadar, Significance Of Gwadar, China Pakistan Economic Corridor,
Share :