وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 اکتوبر کو پہلے بڑے پیمانے کےٹرانزٹ منصوبے یعنی اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کیا۔واضح رہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین ڈپو ڈیرہ گوجر خان میں مرکزی افتتاحی تقریب کے علاوہ بیجنگ میں بھی ایک افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نیشنل ڈویلپمنٹ ریفارمز کمیشن کے نمائندوں،سی آر نارینکو اور سینئر چینی عہدیداروں نے شرکت کی۔ جس میں پہلے سی پیک کے تحت تکمیل شدہ بین الاقوامی منصوبے کے افتتاح کا مشاہدہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے افتتاحی تقریب میں کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان اور چین کے مابین گہری تفہیم کا مظہرہے اور اس سے پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مزید برآں انہوں نے اس منصوبے کی تعمیر و تکمیل کو یقینی بنانے پر پاک فوج اور دیگر اداروں کا بھی شکریہ ادا کیا
Chairman BOI expresses full support for Chinese in...
27 November 2021 | cpecinfo.com
Pakistan through CPEC connects Asia to Europe
27 November 2021 | cpecinfo.com
Pakistan, China committed to green development of...
26 November 2021 | cpecinfo.com
China to help Pakistan, BRI nations in industrial...
26 November 2021 | cpecinfo.com
Cultural exchanges event held to foster closer Pak...
25 November 2021 | cpecinfo.com
Pakistan invites Iran to invest in CPEC SEZs
25 November 2021 | cpecinfo.com