پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کے دوران سی پیک کے مین لائن -1 (ایم ایل -1) ریلوے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ یہ ایک ایسا منصوبہ ہے جس کے لیے چینی قرض پہلے ہی منظور ہو چکا ہے۔ یہ اجلاس معین وٹو کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں انہوں نے اس منصوبے کو بروقت مکمل کرنے پر زور دیا جبکہ کمیٹی نے عملے کی مستقلی، ریٹائر ہونے والوں کی منظوری اور ریلوے ملازمین کے واجبات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Chairman BOI expresses full support for Chinese in...
27 November 2021 | cpecinfo.com
Pakistan through CPEC connects Asia to Europe
27 November 2021 | cpecinfo.com
Pakistan, China committed to green development of...
26 November 2021 | cpecinfo.com
China to help Pakistan, BRI nations in industrial...
26 November 2021 | cpecinfo.com
Cultural exchanges event held to foster closer Pak...
25 November 2021 | cpecinfo.com
Pakistan invites Iran to invest in CPEC SEZs
25 November 2021 | cpecinfo.com