صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے ناننگ شہر میں منعقدہ سترہویں چین-آسیان نمائش سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ، چین اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن (آسیان) کو زیادہ سے زیادہ علاقائی کاروباری مواقعوں کو بروئے کار لاکر تجارت کو بڑھانے کے لئے ایک تجارتی مثلث کے قیام کی تجویز پیش کی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے زبردست معاشی پالیسیاں وضع کیں ہیں جن سے چین-آسیان ممالک کے کاروباری افراد کو فائدہ اٹھانا چاہیے اور پاکستان میں قائم ہونے والے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کرنی چاہئے۔
Webinar terms Pak, China partnership symbiotic vis...
18 January 2021 | CPEC Info
ویبینار میں ماہرین کی جانب سے پاک چین شراکت داری ق...
18 January 2021 | CPEC Info
Powering Gwadar: Gwadar project starts recieving p...
17 January 2021 | CPEC Info
Pak, China to cement cooperation in various fields
17 January 2021 | CPEC Info
گوادر کی ترقی کا سفر جاری، سی پیک کے تحت گوادر پرا...
17 January 2021 | CPEC Info
President Alvi hints at greater regional connectiv...
16 January 2021 | CPEC Info